مقبول خبریں
کوئٹہ اور گوادر سے منشیات کراچی میں سپلائی کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار
کراچی : قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کوئٹہ اور گوادر سے منشیات سپلائی کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار ہوگئے۔
رینجرز اور پولیس نے ضلع جنوبی میں مشترکہ کارروائی کے دوران منشیات کی اسمگلنگ اور منشیات فروشی میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں : مستونگ میں بھنگ اور کوکنار کی تیار فصل تلف
ملزمان نے کوئٹہ اور گوادر سے منشیات کراچی کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرنے کا اعتراف کیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔