جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاک افغان سرحد چمن پر وفاقی حکومت کا پیدل آمدرفت کیلئے راستے بنانے کا فیصلہ

10 نومبر, 2022 12:51

کوئٹہ : پاک افغان سرحد چمن پر پیدل آمدرفت کو مزید آسان بنانے کے باعث مختلف راستے بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

خواتین کے لیے الگ راستے بنانے پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے، جسے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور : کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور غیر ملکی اسمگل کرنے والا افغان شہری گرفتار

ڈپٹی کمشنر چمن عبدالحمید زیری نے باب دوستی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے ساتھ مل کر مقامی لوگوں کے مسائل حل کریں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top