جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پشاور : باپ نے بیوی سے لڑائی کے دوران بچے کا قتل کردیا

11 مارچ, 2021 11:50

پشاور : سنگ دل باپ نے بیوی سے لڑائی کے دوران بچے کا قتل کردیا۔

پشاور کے علاقے چمن میں سنگ دل باپ نے بیوی سے لڑائی کے دوران اپنا غصہ بچے پر نکالتے ہوئے قتل کردیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں : شمالی وزیرستان میں 4 خواتین کے قتل میں ملوث دہشت گرد حسن عرف سجنا ہلاک

پولیس کے مطابق ملزم عالم خان آئس نشے کا عادی بھی ہے۔ جاں بحق بچے کی ماں کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ہیں۔ بچے محمد ریحان کی عمر 1 سال تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top