جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

2019 میں معشیت کو استحکام ملا، 2020 میں ثمرات عوام تک پہنچیں گے : فیصل جاوید

01 جنوری, 2020 13:08

اسلام آباد : سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ 2019 میں عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معشیت کو استحکام ملا۔ اس کے ثمرات عوام تک پہنچائے جائیں گے۔

پی ٹی آئی رہنماء سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ‏2020 عوام کا سال ہے۔ سن 2019 میں عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معشیت کو استحکام ملا۔ معیشت کے استحکام کی پوری دنیا معترف ہے۔ سن 2020 میں اس کے ثمرات عوام تک پہنچائے جائیں گے۔

انہون نے کہا کہ وزیراعظم نے تمام وزراء کو ہدایات جاری کیں  ہیں کہ اپنی تمام تر توجہ عام آدمی کی زندگی کو بہتر کرنے پر لگائیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top