مقبول خبریں
کراچی سمیت سندھ میں 12ربیع الاول پر ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی: سندھ میں 12ربیع الاول پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے بھر میں 12 ربیع الاول پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چاند نظر آگیا، بارہ ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل ہوگی
نوٹیفکیشن کے مطابق 19 اکتوبر کو ایک دن کیلئے ڈبل سواری پر پابندی رہے گی۔