جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کورونا وائرس : اسلام آباد کے مزید 93 بچوں میں وباء کی تصدیق

07 اپریل, 2021 13:14

اسلام آباد : نومولود سے 10 سال عمر کے 93 بچوں میں کورونا کی تصدیق کردی گئی۔

عالمی وباء کورونا وائرس بچوں کیلئے روز بہ روز خطرناک ہونے لگی ہے۔ ‏اسلام آباد میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں نومولود سے 10 سال عمر کے 93 بچوں میں کورونا کی تصدیق کردی گئی ہے، جس کے بعد بچوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 407 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب حکومت کا کورونا ویکسین کی 10 لاکھ سے زائد ڈوز خریدنے کا فیصلہ

دیہی علاقوں کی نسبت شہری علاقوں میں کورونا مثبت کیسز زیادہ رپورٹ ہوئے۔ دیہی علاقوں سے 283 جبکہ شہری علاقوں 376 کیسز کی تصدیق کی گئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top