جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کراچی میں ٹرائل کے دوران باکسر جاں بحق

17 مارچ, 2022 09:01

کراچی : ڈویژن باکسنگ ایسوسی ایشن کے تحت ٹرائل کے دوران باکسر جاں بحق ہوگیا۔

ٹرائل کے دوران مکا لگنے سے 18 سالہ باکسر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ سابق باکسنگ ہیڈ کوچ عبدالحمید بلوچ کا کہنا ہے کہ اس دوران رِنگ میں ڈاکٹر موجود نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیں : پی ایس ایل میں تبدیلیاں کریںگے، پھر دیکھیں گے کہ کون آئی پی ایل کھیلنے جاتا ہے : رمیز راجہ

واضح رہے کہ ایسے موقعوں پر ڈاکٹر کا موجود ہونا ضروری ہوتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top