جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بلاول جھوٹا ہے، جیسے اس کے والد جھوٹا ہے : علی زیدی

04 مارچ, 2022 14:32

کراچی : سندھ کے حقوق دلانے کے لیئے مارچ کرنے والے پی ٹی آئی رہنماء علی زیدی نے بلاول بھٹو زرداری کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔

وفاقی وزیر علی زیدی نے تلہار روانگی سے قبل جاری بیان میں کہا کہ پنجاب میں کسی کا راستہ نہیں روکا گیا، بلاول جھوٹا ہے، جیسے اس کے والد جھوٹا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے، ہم اسلام آباد جائیں گے: بلاول

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں میڈیا والوں پر تشدد کیا گیا کیمرے توڑے گئے۔ تحریک عدم اعتماد کے سوال پر انہوں نے جواب دیا کہ بلی کو خواب میں صرف چھیچھڑے ہی نظر آتے ہیں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top