جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مقبول خبریں

بجلی 1 روپے 65 پیسے مہنگی، شہریوں نے فیصلہ مسترد کردیا: کوئٹہ

27 دسمبر, 2019 19:50

کوئٹہ: بجلی فی یونٹ 1 روپے 65 پیسے مہنگی کردی گئی، جبکہ کوئٹہ کے شہریوں نے اس فیصلے کو مسترد کردیا۔

حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا جسکی وجہ سے صارفین پر 14 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی بم گرنے کو تیار، نیپرا نے بجلی ایک روپے بیاسی پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

کوئٹہ کے شہری کہتے ہیں کہ پہلے ہی جو بل آتے ہیں وہ ادا نہیں کرسکتے اب مزید قیمتیں بڑھا کر حکومت عوام کو سڑک پر لانا چاہتی ہے۔

حالیہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے دکاندار بھی پریشان ہے کہتے ہیں کہ فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top