جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

13 اپریل, 2021 17:05

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: روسی وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ امور، خطے کی سیکیورٹی اور ملک میں امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top