جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

چین سے مزید پانچ لاکھ کورونا ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

24 اپریل, 2021 20:25

اسلام آباد: چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق چین سے خصوصی طیارہ ویکسین لے کر نور خان ایئر بیس پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: چین سے کورونا ویکسین کی مزید بیس لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچنے کا امکان

چین سے سائینو فارم ویکیسن کی پانچ لاکھ کی کھیپ پاکستان پہنچی ہے۔

پاکستان میں اب تک 3کمپنیوں کی 35لاکھ 60ہزار خوراکیں پہنچ چکی ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top