جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پنجاب میں کورونا سے مزید 62 ہلاکتیں

08 اپریل, 2021 13:56

لاہور : پنجاب میں کورونا نے مزید 62 افراد کی زندگی چھین لی۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2 ہزار 990 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی، جبکہ مزید 62 افراد کی موت ہوگئی۔ نئے آنے والے کیسز میں سے ایک ہزار 575 کا تعلق لاہور سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا میں کورونا کے شکار جاری، مزید 23 افراد جاں بحق

پنجاب میں اب تک 2 لاکھ 40 ہزار 584 مصدقہ کیسز، 6 ہزار 793 اموات اور ایک لاکھ 98 ہزار 753 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top