مقبول خبریں
افغانستان امن کانفرنس ملتوی کردی گئی
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس ملتوی کردی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس ملتوی کردی، کانفرنس افغان صدر اشرف غنی کی درخواست پر ملتوی کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ، پاکستان نے افغان رہنماء کانفرنس طلب کرلی
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے کانفرنس کل اسلام آباد میں شروع ہونا تھی، افغان امن کانفرنس 3 روز تک جاری رہنا تھی۔