جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

6 کروڑ افراد کو ویکسین لگ چکی، عمر کی حد 12 سال تک لے گئے : ڈاکٹر فیصل

08 اکتوبر, 2021 14:11

اسلام آباد : ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین میں عمر کی حد 12 سال تک لے گئے، 6 کروڑ افراد کو ویکسین لگ چکی ہے۔

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کورونا وباء کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں۔ 6 کروڑ سے زائد افراد کو جزوی یا مکمل ویکسین لگ چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں ڈینگی وائرس کے مزید 27 کیسز رپورٹ

انہوں نے کہا کہ کورونا ویکسین میں عمر کی حد 12 سال تک لے گئے ہیں۔ ملک میں کورونا ویکسینیشن اچھے طریقے سے جاری ہے۔ وزارت تعلیم نے ٹیلی اسکول سمیت دیگر اقدامات کیے۔ کورونا وباء میں بچوں کا تدریسی عمل متاثر ہوا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top