جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پالتو بلی کی ہلاکت کے اوپر مقدمہ درج

08 فروری, 2019 22:46

کراچی کے علاقے ڈیفس ہاؤسنگ اتھارٹی VIII میں درخشان پولیس اسٹیشن میں ایک شہری نے اپنی پالتو بلی کےحوالے سے ایک مقدمہ کی درخواست درج کرائی تھی جس میں ایک خاتوں نے اس شہری کی پالتو بلی کو  گاڑی کے نیچے آکر ہلاک کر دیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق شہری نے مقدمہ کی درخواست کورٹ میں جمع کردای ۔درخواست میں اس شہری کا کنہا تھا کہ پولیس اور عدالتوں کو یہ یقینی بنانے کے لۓ اقدامات کرائے جائیں تکہ جانوروں کو کس طرح محفوظ رکھا جاسکئے.

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top