جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ضلع خیبر میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین پولیس اہلکار زخمی

25 مئی, 2023 15:10

پشاور : ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقے تیراہ میر درہ میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطاق فائرنگ سے تین پولیس اہلکار نیکمت شاہ، صدام اور گل محمد زخمی ہوگئے، پولیس و سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان کے 35 ضلع کونسلوں کی مخصوص نشستوں پر الیکشن کا نیا شیڈول جاری

فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔ واقعے میں پولیو ٹیم محفوظ رہی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top