مقبول خبریں
شکارپور میں روڈ حادثہ، پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق
شکارپور : گاڑیوں کے تصادم میں میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
شکارپور قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں : 5 ٹھری میرواہ میں روڈ حادثہ، 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد کی شناخت پولیس اہلکار نظام دین قریشی اور دیدار شیخ کے نام سے ہوئی ہے۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔