جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پاکستان کی شان حوالدار لالک جان کا آج 22واں یوم شہادت منایا جارہا ہے

07 جولائی, 2021 10:28

اسلام آباد : پاک فوج کی آن حوالدار لالک جان کا آج 22واں یوم شہادت ہے، آئی ایس پی آر نے شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حَوالدار لالک جان نے مادر وطن کی دفا کیلئے جان قربان کی۔ کارگل لڑائی میں 7 جولائی 1999 کو بہادری کی داستان رقم کی۔

یہ بھی پڑھیں : شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، تین اہل کار شہید

حوالدار لالک جان کی جرأت کی داستان آئندہ نسلوں کیلئے مثال ہے۔ حوالدار لاک جان 1967 میں آبائی گاؤں غزر یاسین گلگت میں پیدا ہوئے۔ ان کی بہادری پر نشان حیدر کے اعزاز سے بھی نوازا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top