جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ٹبہ سلطان پور : کرنٹ لگنے سے دو نوجوان جاں بحق

08 جولائی, 2022 15:41

ٹبہ سلطان پور : بارش کے باعث کرنٹ لگنے سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔

چک نمبر 144 ڈبلیو بی میں شعیب شاہ کو تار جوڑتے ہوئے اور چک نمبر 263 ڈبلیو بی میں 17 سالہ نوجوان آصف احمد کو ٹوکہ مشین سے کرنٹ لگ گیا۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : کل سے اب تک کرنٹ لگنے سمیت مختلف حادثات میں پانچ افراد جاں بحق

نوجوان آصف احمد موقع پر ہی جاں بحق بحق ہوگیا۔ نوجوان ایف ایس سی پری میڈیکل کا طالبعلم تھا۔ اس نے 4 روز قبل ایف ایس سی کا امتحان دیا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top