جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بڑی مچھلیوں کی کرپشن کے ٹھوس شواہد موجود ہیں: چیئرمین نیب

07 اکتوبر, 2021 17:50

اسلام آباد: کرپشن کیسز میں مجرمان کو سزا دلوانے سے متعلق نیب کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔

چیئرمین نیب نے تمام ریجنل بیوروز کی شاندار کارکردگی کو سراہام کہا کہ بڑی مچھلیوں کی کرپشن کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نیب آرڈیننس کے خلاف ہر قانونی و آئینی اقدام اٹھائیں گے : مسلم لیگ ن کا اعلان

ان کا کہنا تھا کہ میگا کرپشن کیسز منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پر عزم ہیں، نیب نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیموں کا نظام متعارف کرایا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top