مقبول خبریں
کراچی میں 28 جون کو تیز بارش کا امکان
کراچی : شہر سے بارش برسانے والا سسٹم نکل گیا، 28 جون کو تیز بارش متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ دن میں درجہ حرارت 36 سے 38 سینٹی گریڈ تک رہے گا، گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش ناظم آباد میں 38 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی : قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، اغواء برائے تاوان میں ملوث گروہ گرفتار
محکمے کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ بارش برسانے والا سسٹم کراچی سے نکل گیا ہے۔ 28 جون کو تیز بارش متوقع ہے۔