جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

چاند نظر آگیا، بارہ ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل ہوگی

07 اکتوبر, 2021 19:22

اسلام آباد: ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، بارہ ربیع الاول 19 اکتوبر منگل کے دن ہوگی۔

مولانا عبدالخبیر آزاد زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس ہوا، اجلاس میں ربیع الاول کے چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسد عمر کو مفتی منیب الرحمان کی یاد آگئی

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ یکم ربیع الاول 8 اکتوبر کو ہوگی، جبکہ 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل کو ہوگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top