جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

06 دسمبر, 2023 08:57

القادرٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی، کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اڈیالہ جیل میں کریں گے۔

سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوں گے۔

گزشتہ سماعت میں عدالت نے بشریٰ بی بی کی 6 دسمبر تک عبوری ضمانت منظورکی تھی۔

آج توشہ خانہ کیس میں سابق چییرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر بھی سماعت ہوگی، جس میں نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر مظفرعباسی عدالت میں پیش ہوں گے۔

یہ پڑھیں:سائفر کیس سماعت :اڈیالہ جیل میں6میڈیا نمائندگان کو جانے کی اجاز ت

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top