جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کینجھر جھیل میں ڈوبنے والے تین نوجوانوں کی میتیں ورثاء کے حوالے

08 جولائی, 2021 08:51

کراچی : کینجھر جھیل میں ڈوبنے والے تین نوجوانوں کی میتیں ورثاء کے حوالے کردیں گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کینجھر جھیل میں ڈوبنے والے تین نوجوانوں کی لاشیں کراچی منتقل کردی گئیں ہیں۔ تینوں دوست گلشن اقبال میں واقعہ مدرسے کے طالب علم تھے۔

یہ بھی پڑھیں : کینجھرجھیل میں کراچی کے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق

دو  نوجوان اورنگی، بنارس اور ایک لانڈھی مظفر آباد کالونی کا رہائشی تھا۔ تینوں کے اہلخانہ نے کسی بھی کارروائی سے انکار کردیا، میتیں اہل خانہ کے حوالے کردیں گئیں ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top