جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سوڈان میں عارضی جنگ بندی ختم ، ایک بار پھر لڑائی شروع

12 جون, 2023 09:30

سوڈان : فوجی دھڑوں کے درمیان ہوئی عارضی جنگ بندی ختم ہوتے ہی پھرسے لڑائی شروع ہوگئی ہے۔

ان شدید جھڑپوں میں فائرنک کے علاوہ گولہ باری بھی کئی گئی۔

واضح رہےامریکی و سعودی ثالثی میں24گھنٹے کیلئے جنگ بندی ہوئی تھی۔

15اپریل سے اب تک 863افراد ہلاک،3ہزار531زخمی ہوچکے۔

یہ پڑھیں : سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جنگ بندی میں 5 دن کی توسیع

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top