جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

4 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن، مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کا اغاز

19 جولائی, 2021 12:16

اسلام آباد : نیب نے مفتاح اسماعیل کے اکاؤنٹ میں 4 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن پر انکوائری شروع کردی۔

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ نیب نے مفتاح اسماعیل کے خلاف مشکوک ٹرانزیکشن کا نیا کیس کھول دیا۔

یہ بھی پڑھیں : ہزاروں ارب کے اسکینڈلز پر خاموش نیب کے ہوتے ہوئے ترقی نہیں ہوسکتی : شاہد خاقان

مفتاح اسماعیل کے اکاؤنٹ میں 4 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن پر انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل کی وزارت کے دوران چار ارب روپے کی آمدن ہوئی۔ مشکوک ٹرانزیکشن پر نیب کی سی آئی ٹی انکوائری کررہی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top