جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسٹاک مارکیٹ میں 481 پوائنٹس کا اضافہ، انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا

07 جنوری, 2020 15:27

کراچی: انٹربینک میں ڈالر10 پیسے مہنگا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں 481 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا ایران کشیدگی، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی، ڈالر10 پیسے اضافے کے ساتھ 155.05 روپے پر ٹریڈ ہوتا رہا جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں 481 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 41 ہزار 777 کی سطح پر پہنچ گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top