جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ایس او پیز : پاک فوج کی پشاور کی ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ کارروائیاں، 160 سے زائد افراد گرفتار

27 اپریل, 2021 12:37

پشاور : صوبائی دارالحکومت میں پاک فوج نے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ حکومتی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کرانا شروع کردیا۔

پشاور شہر میں فوج نے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ کارروائیوں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 160 سے زائد دکاندار و دیگر افراد کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی میں پولیس افسران بھی شریک تھے۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور کے دو علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان

صدر، یونیورسٹی روڈ، حیات آباد، کوہاٹ روڈ، چارسدہ روڈ، اندرون شہر اور دیگر علاقوں میں کی گئیں کارروائیوں میں 40 سے زائد دکانیں سیل کردیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top