جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی سستی، نئے تعلیمی سیشن کیلئے درسی کتب کی چھپائی نہ ہوسکی

15 جون, 2022 12:05

کراچی : سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ میں درسی کتب کی چھپائی کا عمل شروع نہیں ہوسکا۔ اگست سے شروع ہونے والے تعلیمی سیشن کے دوران بازار میں درسی کتابیں ہی نہیں ہوں گی۔

ٹیکسٹ بک بورڈ کی غفلت و لاپرواہی کی وجہ سے فراہم کی جانے والی درسی کتب کی چھپائی شروع نہیں ہوسکی۔ ڈیڑھ ماہ بعد شروع ہونے والے نئے تعلیمی سیشن کے لیے بازار میں درسی کتابیں موجود نہیں ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ بجٹ 23-2022 : ایک ہزار 713 ارب روپے کا بجٹ پیش

سندھ کے پہلی سے بارہویں جماعت کے لاکھوں طلبہ نئے تعلیمی سال کا آغاز درسی کتابیں کے بغیر اپنے تدریس کا آغاز کریں گے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ تاحال سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ میں پرائسنگ فارمولا ہی طے نہیں کرسکا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top