جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

چین سے 5 لاکھ کورونا ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

22 اپریل, 2021 20:02

اسلام آباد: چین سے کورونا ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

این سی او سی کے مطابق چین سے خصوصی طیارہ ویکسین لے کر اسلام آباد نور خان ایئر بیس پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں کورونا سے مزید 98 ہلاکتیں

پاکستان نے 5 لاکھ خوراکیں چین سے خریدی ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top