جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

شہبازشریف ن لیگ کے بلامقابلہ صدر اور مریم چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر منتخب

16 جون, 2023 17:47

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔

مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ قیادت نے شرکت کی۔

کونسل نے شہباز شریف آئندہ 4 سال کیلئے پارٹی کے بلامقابلہ صدر اور مریم نواز شریف چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر منتخب ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیں: جو کہتا تھا میں بہت پاپولر ہوں آج ملاقاتوں کیلئے بھیک مانگ رہا ہے: رانا ثنااللہ

احسن اقبال مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری جبکہ اسحاق ڈار صدر اوورسیز اور بین الاقوامی امور بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top