جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

شوکت خانم اسپتال کراچی کا افتتاح اگلے سال دسمبر میں میں ہوگا : وزیراعظم

04 اگست, 2021 09:05

اسلام آباد : وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اگلے سال دسمبر میں شوکت خانم اسپتال کراچی کا افتتاح کر دیا جائے گا۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی میڈیا ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ شوکت خانم اسپتال کراچی کی تعمیر شیڈول کے مطابق جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نوازشریف اور بینظیر نے مجھے پارٹی جوائن کرنے کا کہا تھا: وزیراعظم

انہوں نے بتایا کہ اگلے سال دسمبر میں اسپتال کا افتتاح کر دیا جائے گا۔ یہ اسپتال لاہور کے شوکت خانم اسپتال سے دو گنا بڑا اور جدید آلات سے لیس ہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top