جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سعودی عرب میں سجافیملی فن میلہ

02 مارچ, 2019 17:38

سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں فیملی میلےکاانعقادکیاگیا۔جس میں وہاں کے رہنے والے ہرزروں پاکستانیوں نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق اس میلے میں بڑی تعدات پاکستانیوں نے اس میلے میں چار چاند لگائے۔اس میلےمیں پتنگ بازی کاشوق رکھنےوالےافرادنے پتنگیں باذی بھی کی۔ اس کے ساتھ ساتھ اس میلے میں بچوں کی خوشی کے لئے مختلف گیمزبھی رکھےگئے ۔ جہاں بچوں نے بھرپوراندازمیں حصہ لیا اور خوب سارے انعامات بھی جیتے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس میلے کی خاص بات یہ تھی کہ اس میلے میں پاکستانی دیسی کھانے بھی موجود تھے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس میلے میں شرکت کرنے والوں کا کہنا تھا کہ ہم یہاں آہ کر بہت خوسی محسوس ہوئی ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ سعودی حکومت ہر سال اس طرح کے میلے کا انعقاد کرتی رہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top