جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سندھ ہائیکورٹ، محکمہ اسمال انڈسٹریز میں بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت

15 اگست, 2018 13:15

سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ اسمال انڈسٹریز میں بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت عدالت نےنیب کو مزید مہلت دیتےہوئے بیس ستمبر تک تحقیقات مکمل کرنےحکم دے دیا۔

سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ اسمال انڈسٹریز میں بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت میں نیب پراسیکیوٹرکا کہنا تھا کہ روف صدیقی اور دیگر کےخلاف انکوائری حمتی مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔

ملزمان نےادارے میں کرپشن کی اور اختیارات کا نا جائزہ استعمال کیارؤف صدیقی نے اپنے دور وزارت میں چھ ملازمین کو مستقل کیا۔

عدالت سے استدا ہےکہ انکوائری مکمل کرنے کے لیے مہلت دی جائےعدالت نےنیب کو مزید مہلت دیتےہوئے بیس ستمبرتک تحقیقات مکمل کرنےحکم دے دیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top