جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیراعلیٰ پنجاب کا مفت بجلی کی فراہمی کا اعلان خوش آئند ہے : وزیر اعظم

05 جولائی, 2022 09:24

اسلام آباد : شہباز شریف کا پنجاب میں مفت بجلی کے اعلان پر کہنا ہے کہ معاشی حالات بہتر ہوتے ساتھ ہی ہم مزید سہولیات فراہم کریں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی میڈیا پر جاری ٹوئٹ میں کہا کہ پہلے دن سے غریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات سے بچانا اولین ترجیح رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہم آہستہ آہستہ لاکھوں دکانوں کو ٹیکس نیٹ میں لارہے ہیں: مفتاح اسماعیل

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا 100 یونٹس والوں کو مفت بجلی کی فراہمی کا اعلان خوش آئند ہے۔ معاشی حالات بہتر ہوتے ساتھ ہی ہم مزید سہولیات فراہم کریں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top