جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

وزیر اعظم کل بلوچستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

27 اپریل, 2021 12:27

اسلام آباد :  وزیر اعظم کل بلوچستان کے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان کل بلوچستان کا ایک روزہ دورے کے دوران امن و امان کی صورتحال اور بلوچستان کے لئے پیکج کا اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک بلین ڈالر کو عبور کر چکے : وزیر اعظم

وزیراعظم ڈیرہ مراد جمالی بائی پاس، ویسٹرن بائی پاس کوئٹہ، زیارت موڑ اور کچ ہرنائی سنجاوی روڈ کا افتتاح کوئٹہ میں کریں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top