جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

وزیر اعظم کی کورونا میں مؤثر اقدامات پر اداروں کو مبارکباد

07 جولائی, 2021 10:53

اسلام آباد : وزیر اعظم نے کورونا میں مؤثر اقدامات پر اداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی میڈیا پر جاری ٹوئٹ میں کورونا میں مؤثر اقدامات پر این سی او سی، احساس پروگرام ٹیم اور اسٹیٹ بینک کو مبارکباد پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان نے پاکستان کی مشکل وقت میں ڈور سنبھالی: فرخ حبیب

انہوں نے کہا کہ سب سے بڑھ کر قادرِ مطلق اللہ کی رحمت و احسان کا شکرگزار ہوں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top