جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتوی

07 اکتوبر, 2021 20:59

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتوی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی مصروفیات کے باعث دبئی کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی وفاقی اداروں کو بلوچستان میں تمام ممکنہ معاونت کی ہدایت

وزیراعظم نے دبئی ایکسپو میں شرکت کرنا تھی لیکن اب وزیراعظم کی جگہ صدر مملکت دبئی ایکسپو میں شرکت کریں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top