جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پارلیمانی پارٹی اجلاس، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے

30 جولائی, 2021 18:28

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی آزاد کشمیر اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس رات 8 بجے طلب کیا گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری اجلاس کی قیادت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پائیدار ترقی اور عوامی مفادات کے تحفظ کا دوسرا نام پیپلز پارٹی ہے: بلاول بھٹو

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کے لائحہ عمل پر گفتگو ہوگی، بلاول بھٹو پیپلزپارٹی آزاد کشمیر اور نومنتخب پارلیمانی پارٹی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top