جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاکستانی سائنسدانوں نے پہلا آئی سی یو وینٹی لیٹر تیار کرلیا

28 اپریل, 2021 18:29

لاہور:پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے سائنسدانوں کا کارنامہ، ملکی وسائل سے پہلا آئی سی یو وینٹی لیٹر تیار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے پیش نظر ملکی وسائل سے پہلا آئی سی یو وینٹی لیٹر تیار کرلیا جس کی ڈریپ نے استعمال اور تیاری کی منظوری دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور کے تمام سرکاری اسپتالوں کے وینٹی لیٹرز بھر گئے، صرف 12 وینٹی لیٹرز دستیاب

پہلا آئی سی یو وینٹی لیٹر آئی لائیو کے نام سے تیار کیا گیا، وینٹی لیٹر مشین کی جناح اسپتال لاہور میں جانچ کی گئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top