جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات کا بہت پر جوش آغاز ہو رہا ہے : وزیر اعظم

17 جولائی, 2021 11:21

اسلام آباد : وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات کا بہت پر جوش آغاز ہو رہا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے ازبکستان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے عوام میں کوئی روابط نہیں تھے۔ ہم نے تاریخ کی کتابوں میں ازبکستان اور تیمور کے بارے میں پڑھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم عمران خان کی حضرت امام بخاریؒ کے مزار پر حاضری

انہوں نے کہا کہ پَاکستان اور ازبکستان کے تعلقات کا بہت پر جوش آغاز ہو رہا ہے، جس سے باہمی روابط، تجارتی اور سیاسی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top