جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پاکستان ریلوے نے ٹرین کرایوں میں کمی کردی

01 اگست, 2024 17:18

اسلام آباد: پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کرنے کا اعلان کردیا۔

پاکستان ریلوے اعلامیے کے مطابق کمی مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کے لیے کی گئی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک کمی کی گئی۔

مزید پڑھیں:پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں بڑی کمی کر دی

ریلوے اعلامیے میں مزید بتایا گیا کہ اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 روپے تک کمی کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ریلوے ٹرین میں کمی کا اطلاق 3 اگست سے ملک بھر میں چلنے والی تمام مسافر ٹرینوں پر ہو گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top