جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاکستانی عوام بے حد مہمان نواز ہے، جادڈن ٹیلر

21 اپریل, 2019 14:12

اسلام آباد: مشہور امریکی وی لاگر جارڈن ٹیلر پاکستان پہنچ گئی۔ جہاں انہوں نے پاکستان سے محبت کا اظہار کیا۔ اور خواتین کے لئے ایک محفوظ کارار گیا۔

جارڈن نے اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے پاکستان کا مثبت چہرہ دکھانے ہوئے انہوں ئے کہا کہ
پاکستانی عوام بے حد مہمان نواز ہے ۔ویہاں پے خواتین محفوظ ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس سے قبل میں نے بھارت کا بھی دورہ کیا تھا۔ جہاں ان کو ہراساں کیا گیا تھا۔ لیکن پاکستان میں حفاظتی انتظامات پر وہ معترف ہیں ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ غیر ملکی سیاحوں کو پاکستان جانے کا مشورہ دونگی۔

یاد رہے ٹیلر 26 اپریل کو اسلام آباد میں ہونے والی وی لاگر کانفرنس میں بھی شرکت کرینگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top