جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

جہانگیرہ : پولیس اہکار نے ایکسیڈنٹ کے باعث گرے ایک لاکھ روپے مالک کو واپس کردیئے

09 مارچ, 2020 12:04

جہانگیرہ : خیبر پختونخوا کے شہر کے پولیس ہیڈ کانسٹیبل نے ایمان داری کی مثال قائم کردی۔ دوران ایکسیڈنٹ سڑک پر گرنے والے ایک لاکھ روپے زخمی کو پہنچادیے۔

گزشتہ روز چارسدہ کے رہائشی فضل حق کا جہانگیرہ کے مقام پر ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوگیا تھا اور دوران ایکسڈنٹ اس کی جیب سے ایک لاکھ روپے گر گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : نوشہرہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

گرنے والی رقم موقع پر پہنچنے والے پولیس ہیڈ کانسٹیبل ریاض اللہ کو ملی، جس نے حقدار کو اس کی رہائشگاہ پر پہنچادی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top