جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

نامزد وزیر اعلی محمود خان بنی گالہ طلب

10 اگست, 2018 13:58

خیبر پختونخوا حکومت کی کابینہ کی تشکیل کا معاملے کے لئے  عمران خان نے نامزد وزیر اعلی محمود خان کو بنی گالہ طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق دیگر کارکنان کو بھی پہچنے کی ہدایت دے کی گئی ہے ۔

اسلام آباد بنی گالی میں پی ٹی آئی کے چیر مین عمران خان نے نامزد وزیر اعلی محمود خان کو طلب کرلیا۔

عاطف خان ، شہرام خان سمیت دیگر راہنماوں کو بھی پہنچنے کی ہدایت کردی ۔

رزائع کا کہنا ہے  کہ مشاورتی اجلاس آج شام کو بنی گالہ میں ہو گا جبکہ کپتان خیبر پختونخوا حکومت کی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت کرینگے۔

اجلاس میں اسپیکر خیبر پختونخوا، ڈپٹی سپیکر کے ناموں پر بھی غور کیا جائیگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top