جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اگلی عید پر ہم حقیقی آزادی کے راستے پر ہوں گے : عمران خان

03 مئی, 2022 13:16

اسلام آباد : عمران خان نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلی عید پر ہم حقیقی آزادی کے راستے پر ہوں گے۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی میڈیا پر جاری مختصر پیغام میں کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید مبارک ہو۔ انشا اللہ اگلی عید پر ہم حقیقی آزادی کے راستے پر ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان ہر گز نہیں گھبرائے، مقدمات ڈرانے، دھمکانے کیلئے ہیں : شاہ محمود قریشی

واضح رہے کہ تحریک انصاف نے مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top