جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد کے اندر فائرنگ

15 مارچ, 2019 14:19


نیوزی لینڈ :شہرکرائسٹ چرچ میں 2 مساجد کے اندر فائرنگ سے 40 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے. جبکہ دورہ پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم حملے میں محٖفوظ رہی جس کے بعد نیوزی لینڈ کے وزیراعظم نے آج کا دن ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قراردے دیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلح شخص کی جانب سے فائرنگ نماز جمعہ کے دوران کی گئی۔ جس میں 40 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔آسٹریلوی وزیراعظم نے تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملہ کرنے والے برینٹن ٹیرنٹ آسٹریلوی شہری ہے۔ جبکہ نیوزی لینڈ کے وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مساجد پر حملہ منصوبہ بندی سے کیا گیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=T9eWJiqKQho



Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top