مقبول خبریں
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کرگئیں
کراچی: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ دنیائے فانی سے کوچ کرگئیں ہیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق ندا ڈار کی والدہ گزشتہ چند دنوں سے شدید بیمار تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: شاہین آفریدی کے گھر سوگ کا سماں
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹر کی والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔