جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ایم پی اے چوہدری شبیر گجر کی عبوری درخواست ضمانت توسیع

04 اگست, 2022 10:20

لاہور : لڑائی جھگڑا کیس میں شبیر گجر کی عبوری ضمانت میں 10 اگست تک توسیع کردی گئی۔

لاہور کی سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی کے حلقہ پی پی 167 سے نو منتخب ایم پی اے چوہدری شبیر گجر کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج رضوان مظہر نے کی۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج، ریڈ زون سیل

ان کیخلاف تھانہ جوہر ٹاؤن میں الیکشن مہم کے دوران لڑائی جھگڑا اور ہنگامہ آرائی کے حوالے سے مقدمات درج ہیں۔

عدالت نے شبیر گُجر کی دوسرے مقدمے میں عبوری ضمانت میں 10 اگست تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے مکمل رپورٹ طلب کر لی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top