مقبول خبریں
چین سے کورونا ویکسین کی مزید بیس لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچنے کا امکان
چین سے کورونا ویکسین کی مزید بیس لاکھ خوراکیں آئندہ ہفتے پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق چین کی طرف سے بطور تحفہ دی گئی پانچ لاکھ ویکسین ڈوز بھی پہنچے گی۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا کورونا ویکسین کی 10 لاکھ سے زائد ڈوز خریدنے کا فیصلہ
چین سے سائنو فام اور سائنوویک ویکسین آئندہ ہفتے پاکستان پہنچے گی، مئی کے شروع میں کین سائنو بائیو ویکسین بھی پاکستان پہنچے گی۔